کراچی : ڈاکوؤں نے پوری کرکٹ ٹیم کو لوٹ لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی : ڈاکوؤں نے پوری کرکٹ ٹیم کو لوٹ لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈاکوؤں نے منظور کالونی سیکٹر ایف میں واردات کی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز کو مل گئی، 3 ڈاکوؤں نے کرکٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا۔
- مذکورہ فوٹیج میں ڈاکوؤں کو پوری ٹیم سے موبائل فونز اور نقدی چھینتے دیکھا جاسکتا ہے، ڈاکوؤں نے دوران واردات میچ کھیلنے والے نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
- پولیس کے مطابق ڈاکو واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
- کرکٹ کھیلتے شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو پولیس گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی : منظور کالونی میں نائٹ کرکٹ میچ کھیلنے والی پوری ٹیم کو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
ڈاکوؤں نے منظور کالونی سیکٹر ایف میں واردات کی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز کو مل گئی، 3 ڈاکوؤں نے کرکٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا۔
مذکورہ فوٹیج میں ڈاکوؤں کو پوری ٹیم سے موبائل فونز اور نقدی چھینتے دیکھا جاسکتا ہے، ڈاکوؤں نے دوران واردات میچ کھیلنے والے نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
پولیس کے مطابق ڈاکو واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
کرکٹ کھیلتے شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو پولیس گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔


