ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمی
پنجاب29 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:42
🇬🇧 English

لاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
لاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جوڈیشل مجسریٹ قیصر ریاض نے مقدمے کی سماعت کی تو اس موقع پر پولیس نے دونوں گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔
  • عدالتی حکم نامے کے مطابق پولیس نے ملزمان سے تفتیش کے لیے 7 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا تھا، جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثاء نے عدالت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا، قانونی ورثاء نے بیان دیا کہ ملزمان کو اللّٰہ کی رضا کی خاطر معاف کرتے ہیں۔
  • پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی حقیقت چھپانے کے لیے شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔
  • حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وکیل نے راضی نامے کی مخالفت کرتے ہوئے ریمانڈ کا مطالبہ کیا، قانونی ورثاء نے ناصرف بیان دیا بلکہ بیانِ حلفی بھی جمع کرایا، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل کیا جاتا ہے۔

لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کے علاقے کاہنہ میں شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان شہری طلحہٰ کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا جس کے بعد ماڈل ٹاؤن کچہری نے ملزمان فیاض احمد اور نعمان حسن کو ضمانت پر رہا کر دیا۔

جوڈیشل مجسریٹ قیصر ریاض نے مقدمے کی سماعت کی تو اس موقع پر پولیس نے دونوں گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔

عدالتی حکم نامے کے مطابق پولیس نے ملزمان سے تفتیش کے لیے 7 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا تھا، جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثاء نے عدالت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا، قانونی ورثاء نے بیان دیا کہ ملزمان کو اللّٰہ کی رضا کی خاطر معاف کرتے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی حقیقت چھپانے کے لیے شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وکیل نے راضی نامے کی مخالفت کرتے ہوئے ریمانڈ کا مطالبہ کیا، قانونی ورثاء نے ناصرف بیان دیا بلکہ بیانِ حلفی بھی جمع کرایا، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل کیا جاتا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کی 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی جاتی ہے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

پاک فوج کے جامِ شہادت نوش کرنے والے جوان حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی— تصاویر بشکریہ آئی ایس پی آرسیکیورٹی فورسز نے شمالی۔

14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟

پاکستانی حکومت نے اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر اور دنیا کا پہلا کیش لیس دار الحکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

14 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطل

زخیبر پختون خوا میں سونے کی کان کنی فوری طور پر معطل کر دی گئی۔

14 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے

بشکریہ سوشل میڈیاشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیرِ خارجہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے۔

14 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے بعد۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق

لاہور میں مختلف مقامات پر ہونے والے حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔