جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویش
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:02
🇬🇧 English

سولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جاری کیے گئے ضوابط کا مقصد سولر اور دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے والے سسٹم کی تنصیب اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
  • اخبار 24 کے مطابق نئے ضوابط میں شمسی توانائی، ہوا، حیاتیاتی ایندھن اور کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے نظاموں کے علاوہ بجلی کو سٹور کرنے والی ٹیکنالوجی بھی شامل ہوں گی۔
  • سعودی عرب میں شمسی توانائی کے منصوبوں میں تیزی۔
  • اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ بجلی پیدا کرنے والے نظاموں کی زیادہ سے زیادہ صلاحیت ایک میگا واٹ سے بڑھا کر 50 میگا واٹ کردی گئی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی الیکٹرک سٹی ریگولیٹری اتھارٹی نے شمسی توانائی و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے نئے ضوابط جاری کردیئے ہیں۔

جاری کیے گئے ضوابط کا مقصد سولر اور دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے والے سسٹم کی تنصیب اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

اخبار 24 کے مطابق نئے ضوابط میں شمسی توانائی، ہوا، حیاتیاتی ایندھن اور کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے نظاموں کے علاوہ بجلی کو سٹور کرنے والی ٹیکنالوجی بھی شامل ہوں گی۔

سعودی عرب میں شمسی توانائی کے منصوبوں میں تیزی۔

اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ بجلی پیدا کرنے والے نظاموں کی زیادہ سے زیادہ صلاحیت ایک میگا واٹ سے بڑھا کر 50 میگا واٹ کردی گئی ہے۔

نیٹ ورک سے منسلک نظاموں کو صلاحیت کے اعتبار سے چار کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،جن کی حد ایک کلو واٹ سے 50 میگا واٹ تک ہے۔

دو میگا واٹ سے کم کیپیسٹی والے نظاموں کے لیے طریقہ کار آسان بنایا گیا ہے، جبکہ ہر کیٹگری کے لیے نیٹ ورک سے کنکشن، لائسنسنگ اور بلنگ کے طریقہ کار کو بھی واضح کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں صارفین ٹھیکیداروں، مشیروں اور بجلی فراہم کرنے والے ادارے کی ذمہ داریوں کا تعین بھی کیا گیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق نئے ضوابط میں صارفین کے حقوق، نظاموں کی دیکھ بھال، شکایات کے ازالے اور بجلی کے اضافی استعمال یا پیداوار کے حساب کا طریقہ بھی شامل ہے۔

الیکٹرک اتھارٹی نے صارفین، ٹھیکیداروں اور متعلقہ افراد کو نئے ضوابط کا مطالعہ کرنے اور نظام کی تنصیب سے قبل ضروری شرائط و طریقہ کار سے مکمل آگاہی حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا

ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا۔

13 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف

سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا۔

13 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟

ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ غیر قانونی پائپ ایک ملحقہ خالی پلاٹ کی زمین کے نیچے سے گزار کر رہائشی مکان کے اندر تک بذریعہ سرنگ پہنچایا گیا تھا اور اس کی مدد سے کروڈ آئل چوری کیا جا رہا تھا۔

13 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

جینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکش

جینسن ہوانگ : فوٹو اے ایف پی معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ اسکینڈل کے بعد آرٹیفیشل۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

شمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئی

شمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئی۔