جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی
بین الاقوامی20 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:21
🇬🇧 English

آئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویش

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
آئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویش
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویش"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ویانا سے خبر ایجنسی کے مطابق آئی اے ای اے نے ایران سے متعلق خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسال کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کا فقدان اور تنصیبات تک عدم رسائی تشویشناک ہے۔
  • رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری معلومات تک رسائی میں تعطل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔
  • آئی اے ای اے رپورٹ کے مطابق بوشہر پاور پلانٹ کے علاوہ دیگر تنصیبات تک رسائی نہیں دی گئی۔
  • رپورٹ کے مطابق اصفہان پلانٹ کے ڈیزائن سے متعلق معلومات کا جائزہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایران کے افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر اظہار تشویش کیا ہے۔

ویانا سے خبر ایجنسی کے مطابق آئی اے ای اے نے ایران سے متعلق خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسال کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کا فقدان اور تنصیبات تک عدم رسائی تشویشناک ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری معلومات تک رسائی میں تعطل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی اے ای اے رپورٹ کے مطابق بوشہر پاور پلانٹ کے علاوہ دیگر تنصیبات تک رسائی نہیں دی گئی۔ ایرانی جوہری تنصیبات اور جوہری مواد کی صورتحال کی کوئی معلومات موصول نہیں ہوئیں، ایران نے اصفہان یورینیم افزودگی پلانٹ کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔

رپورٹ کے مطابق اصفہان پلانٹ کے ڈیزائن سے متعلق معلومات کا جائزہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔

آئی اے ای اے رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری پروگرام کی سرگرمیوں کے پرامن رہنے کا نتیجہ اخد کرنے سے قاصر ہیں، آئی اے ای اے کے لیے مزید تاخیر کے بغیر ایران میں تصدیقی سرگرمیاں انجام دینا ناگزیر ہے۔

سربراہ آئی اے ای اے رافیل گریسی نے ایران سے تعمیری تعاون کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آئی اے ای اے رپورٹ کے مطابق عالمی ایجسنی اصفہان پلانٹ کے درست محل وقوع اور اس میں موجود جوہری مواد سے لاعلم ہے۔

رافیل گریسی نے کہا کہ ایران جوہری معاملات سے متعلق سیف گارڈ ایشوز کے حل کے لیے تعاون سے گریزاں ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔

13 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوت

پاکستان مسلم لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے اسلام آباد میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

ڈنمارک نے غزہ میں سیلاب اور انسانی بحران کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاری

ایرانی میڈیا ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے کوہستک کے قریب جدید فضائی دفاعی۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•مریم نقوی

مائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ یہ بندش سائبر سیکیورٹی کے واقعے کی وجہ سے نہیں تھی، لیکن مسائل کو حل کرنے کی کوششیں اب تک بڑی حد تک ناکام رہی ہیں۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔