دہشتگردوں کے حملوں کیخلاف کے پی اسمبلی میں کبھی کوئی قرارداد نہیں آئی، گورنر خیبر پختونخوا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دہشتگردوں کے حملوں کیخلاف کے پی اسمبلی میں کبھی کوئی قرارداد نہیں آئی، گورنر خیبر پختونخوا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ بتایا جائے پی ٹی آئی حکومت میں ایپکس کمیٹی کے کتنے اجلاس بلائے گئے؟ خیبر پختونخوا کئی سالوں سے دہشت گردی کا شکار تھا، 2006 سے دہشت گردی کےخلاف جنگ لڑ رہے ہیں، ہم نے سوات میں تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا۔
- گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہم نے سوات میں پہلے لوگوں کو اعتماد میں لیا پھر آپریشن کیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی جنگ ہے، 2013 میں ایک سیاسی حکومت آئی، اُس دوران دہشتگردی میں کمی نہیں آئی۔
- فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈرون حملوں کا صوبائی اسمبلی میں بہت شور ہوتا تھا، صوبائی اسمبلی میں کاپٹر حملوں پر کوئی شور نہیں ہوتا تھا، پچھلی حکومت نے اپیکس کمیٹی کی میٹنگ کیں؟
- گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہم ترقی یافتہ اور مضبوط خیبر پختونخوا چاہتے ہیں، صوبے نے طویل عرصے تک دہشتگردی کا سامنا کیا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملوں کے خلاف کے پی اسمبلی میں کبھی کوئی قرارداد نہیں آئی، کسی شہید فوجی کے جنازے میں کبھی کوئی صوبائی حکومت کا نمائندہ نہیں گیا۔
پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ بتایا جائے پی ٹی آئی حکومت میں ایپکس کمیٹی کے کتنے اجلاس بلائے گئے؟ خیبر پختونخوا کئی سالوں سے دہشت گردی کا شکار تھا، 2006 سے دہشت گردی کےخلاف جنگ لڑ رہے ہیں، ہم نے سوات میں تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا۔
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہم نے سوات میں پہلے لوگوں کو اعتماد میں لیا پھر آپریشن کیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی جنگ ہے، 2013 میں ایک سیاسی حکومت آئی، اُس دوران دہشتگردی میں کمی نہیں آئی۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈرون حملوں کا صوبائی اسمبلی میں بہت شور ہوتا تھا، صوبائی اسمبلی میں کاپٹر حملوں پر کوئی شور نہیں ہوتا تھا، پچھلی حکومت نے اپیکس کمیٹی کی میٹنگ کیں؟
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہم ترقی یافتہ اور مضبوط خیبر پختونخوا چاہتے ہیں، صوبے نے طویل عرصے تک دہشتگردی کا سامنا کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



