اب خوشبوئیں بھی ہوں گی آن لائن شیئر! ڈیجیٹل مہک کی ٹیکنالوجی تیار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اب خوشبوئیں بھی ہوں گی آن لائن شیئر! ڈیجیٹل مہک کی ٹیکنالوجی تیار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> (تصویر: رائٹرز) googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); محققین نے ایک۔
- سینٹرونک نامی اس ٹیکنالوجی کسی مخصوص مہک کو شناخت کرنے کے بعد ایک جسم پر پہنے جانے والی ریموٹ ڈیوائس کو ہدایت دیتی ہے کہ وہ ایسے خوشبو دار سالمات خارج کرے جو اصل خوشبو جیسی مہک پیدا کر سکیں۔
- اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں میٹریلز سائنس اینڈ انجینئرنگ کے ڈاکٹریٹ کے طالب علم اور اس تحقیق کے مرکزی مصنف۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ٹیکنالوجی کا مقصد انٹرنیٹ پر دور بیٹھے لوگوں کے ڈیجیٹل تجربات مزید حقیقی، دلچسپ اور جاندار بنانا ہے
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> (تصویر: رائٹرز) googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو الیکٹرانک ناک کی مدد سے مختلف خوشبوؤں کو پہچان سکتی ہے۔
سینٹرونک نامی اس ٹیکنالوجی کسی مخصوص مہک کو شناخت کرنے کے بعد ایک جسم پر پہنے جانے والی ریموٹ ڈیوائس کو ہدایت دیتی ہے کہ وہ ایسے خوشبو دار سالمات خارج کرے جو اصل خوشبو جیسی مہک پیدا کر سکیں۔
اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں میٹریلز سائنس اینڈ انجینئرنگ کے ڈاکٹریٹ کے طالب علم اور اس تحقیق کے مرکزی مصنف، چُن یو یانگ کے مطابق یہ ٹیکنالوجی ایک جگہ کسی خوشبو کو سونگھنے اور دوسری جگہ اسی سے ملتی جلتی خوشبو دوبارہ پیدا کرنے کے عمل کو آپس میں جوڑتی ہے۔
چُن یو یانگ کا کہنا تھا کہ اس ٹیکنالوجی کا مقصد انٹرنیٹ پر پہلے سے شیئر کی جانے والی تصاویر اور آوازوں کے ساتھ خوشبو کا احساس بھی شامل کرنا ہے تاکہ دور بیٹھے لوگوں کے ڈیجیٹل تجربات مزید حقیقی، دلچسپ اور جاندار بن سکیں۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ ٹویوٹا کی نئے اِن لائن فور سلنڈر انجن کی آزمائش
برطانیہ: خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لیے منصوبے پر کام شروع
یوٹیوب کا صارفین کی پسندیدہ ویڈیوز کے لیے نیا فیچر
ناسا نے شدید سردی میں بھی کام کرنے والی جدید بیٹری تیار کرلی
واٹس ایپ صارفین اپنی چیٹ میں اب انسٹاگرام ریلز شیئر کر سکیں گے!
واٹس ایپ کا صارفین کے لیے نئے فیچر پر کام جاری
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839930").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



