جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی
بین الاقوامی23 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:54
🇬🇧 English

سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ بیان یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت پر جاری حملوں کے پیش نظر سامنے آیا ہے جن میں توانائی، ہوا بازی اور شہری بنیادی ڈھانچے کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
  • جمعرات کو سعودی شہری دفاع نے بتایا کہ مکہ کی فضا میں دو بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے گئے۔
  • پاکستان اور سعودی عرب نے گذشتہ سال ستمبر میں ایک دو طرفہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے بعد سات اگست کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • عربی اخبار ’الشرق الاوسط‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے موجودہ حالات کے پیش نظر مملکت کے دفاع کے لیے تمام ضروری دفاعی اقدامات اٹھانے کے لیے پاکستان کی تیاری پر زور دیا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): پاکستان فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سکیورٹی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے حوالے سے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے۔

یہ بیان یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت پر جاری حملوں کے پیش نظر سامنے آیا ہے جن میں توانائی، ہوا بازی اور شہری بنیادی ڈھانچے کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

جمعرات کو سعودی شہری دفاع نے بتایا کہ مکہ کی فضا میں دو بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے گئے۔

پاکستان اور سعودی عرب نے گذشتہ سال ستمبر میں ایک دو طرفہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے بعد سات اگست کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے۔ دونوں معاہدوں میں کسی ایک رکن پر حملے کو تمام ارکان پر حملہ تصور کیا جاتا ہے۔

عربی اخبار ’الشرق الاوسط‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے موجودہ حالات کے پیش نظر مملکت کے دفاع کے لیے تمام ضروری دفاعی اقدامات اٹھانے کے لیے پاکستان کی تیاری پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ’سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سکیورٹی ایک اولین اور ناقابل سمجھوتہ ترجیح ہے۔‘۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مزید کہا کہ ’اسلام آباد دفاعی مقاصد کے لیے درکار ہر طرح کی معاونت فراہم کرتا رہے گا، چاہے وہ فوجی اہلکاروں، فوجی صلاحیتوں، تربیت، یا لاجسٹک معاونت کی صورت میں ہو۔‘۔

رپورٹ کے مطابق احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی افواج اور فوجی صلاحیتوں کے حوالے سے انکشاف کیا کہ مملکت میں پاکستانی فوجی پہلے سے موجود ہیں، جو مختلف حیثیتوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کے بنیادی مشنز دفاعی معاونت، مشقوں اور جنگی حکمت عملی پر مشتمل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مکہ اتحاد کی ذمہ داریوں پر عملی عمل درآمد کا آغاز سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں کے بعد ہوا ہے، جن سے پاکستان میں ’گہری تشویش‘ پیدا ہوئی ہے۔

پاکستانی فوجی ترجمان نے ایئرپورٹس، شہروں اور شہری اور معاشی بنیادی ڈھانچے پر حملوں کی اسلام آباد کی جانب سے شدید مذمت کا اعادہ کیا اور انہیں سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیا۔

ایران کے ساتھ بات چیت کے بارے میں انہوں نے وضاحت کی کہ 26 اکتوبر کو تہران میں مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد اور ایران کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مقصد ’کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تعاون بڑھانے کے لیے ایک فریم ورک‘ قائم کرنا تھا۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نشاندہی کی کہ ملاقات میں پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت کے ساتھ ساتھ چند دن قبل ان کا دورہ تہران، خطے کے تنازعات کے پرامن حل اور بات چیت کو فروغ دینے کے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شرکا نے کسی اور مخصوص معاہدے کا انکشاف کیے بغیر، ’چاروں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے اور خطے میں امن و استحکام کے حصول میں کردار ادا کرنے کے لیے بات چیت جاری رکھنے‘ پر اتفاق کیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

سجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد

سندھ کے ضلع سجاول میں ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی ہے۔

12 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ

پاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ۔

12 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان

کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار

بین الاقوامی میڈیا پر برطانوی بادشاہ، شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے، شاہی۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں

ز بشکریہ بین الاقوامی میڈیاچینی جاسوس ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش ایلس ہوانگ اپنے آبائی ملک چین واپس پہنچ گئی ہیں اور اس وقت۔