پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کردیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔
- پیٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 7 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
- نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 28 اکتوبر کیلئے ہوں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 7 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 28 اکتوبر کیلئے ہوں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



