بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنزملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنزملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنزملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہچشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظممارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشیڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز
بین الاقوامی25 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:50
🇬🇧 English

سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشن
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشن"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایس پی اے کے مطابق انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار مینجمنٹ ڈیولپمنٹ (آئی ایم ڈی) کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ مملکت نے مصنوعی ذہانت سے متعلق سائبر سکیورٹی خطرات اور کارپوریٹ اے آئی سسٹمز میں حساس ڈیٹا کے تحفظ کے بارے میں کمپنیوں کی آگاہی کے حوالے سے عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل۔
  • سعودی عرب قومی مصنوعی ذہانت کی حکمت عملی پر عمل درآمد، کمپنیوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال اور معاشرے میں اس ٹیکنالوجی تک رسائی فراہم کرنے کے تین انڈیکیٹرز میں چوتھے نمبر پر رہا۔
  • مصنوعی ذہانت کے مجموعی استعمال کے شعبے میں مملکت نے پانچویں پوزیشن حاصل۔
  • نجی شعبے کی مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری کے معیار میں سعودی عرب 9 ویں اور مصنوعی ذہانت و سرمائے میں سرمایہ کاری کے شعبے میں 11 ویں نمبر پر رہا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب نے آئی ایم ڈی ورلڈ ڈیجیٹل اینڈ اے آئی رینکنگ 2026 میں 70 ممالک کے درمیان متعدد اے آئی انڈیکیٹرز میں عالمی سطح پرنمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایس پی اے کے مطابق انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار مینجمنٹ ڈیولپمنٹ (آئی ایم ڈی) کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ مملکت نے مصنوعی ذہانت سے متعلق سائبر سکیورٹی خطرات اور کارپوریٹ اے آئی سسٹمز میں حساس ڈیٹا کے تحفظ کے بارے میں کمپنیوں کی آگاہی کے حوالے سے عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل۔

سعودی عرب قومی مصنوعی ذہانت کی حکمت عملی پر عمل درآمد، کمپنیوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال اور معاشرے میں اس ٹیکنالوجی تک رسائی فراہم کرنے کے تین انڈیکیٹرز میں چوتھے نمبر پر رہا۔

مصنوعی ذہانت کے مجموعی استعمال کے شعبے میں مملکت نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ مصنوعی ذہانت کی مہارتوں، شہری خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے شہروں میں اس ٹیکنالوجی کے استعمال اور کمپنیوں کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے الگورتھمز کے معیار میں مملکت کا ساتواں نمبر رہا جبکہ مصنوعی ذہانت کے لیے تیاری کے شعبے میں آٹھویں پوزیشن حاصل۔

نجی شعبے کی مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری کے معیار میں سعودی عرب 9 ویں اور مصنوعی ذہانت و سرمائے میں سرمایہ کاری کے شعبے میں 11 ویں نمبر پر رہا۔

یہ نتائج ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے نظام کو ترقی دینے، مختلف شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو وسعت دینے، قومی صلاحیتوں کو فروغ دینے، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور ضابطہ جاتی نظام کو بہتر بنانے میں سعودی عرب کی پیش رفت کی عکاسی کرتے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

ملک کی متعدد موٹرویز پر بارش، موٹروے پولیس کا مسافروں کو احتیاط کا مشورہ

ایم ون موٹروے پر اسلام آباد سے پشاور تک بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

چشمہ 5 ملک کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے، تعمیر سے عوام کو سستی بجلی دستیاب ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے ڈوم کی تنصیب کو قابل فخر سنگ میل قرار دیا۔

12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

مارشل لا دور میں میرے ڈائیلاگ سے لوگوں کی بھڑاس نکلی: مصطفیٰ قریشی

پاکستانی فلم ’مولا جٹ‘ میں نوری نت کے کردار سے وابستہ جملہ ’نواں آیا ایں، سوہنیا‘ آج بھی مصطفیٰ قریشی کی پہچان ہے۔

12 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکن بلے باز دھننجے ڈی سلوا اور کپتان کشال مینڈس کی شاندار سنچریوں ک بدولت سری لنکا کی ٹیم پورے دن میں محض ایک وکٹ کھو کر 290 بنانے میں کامیاب رہی۔

12 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم کے طبی علاج کو محض ایک رسمی کارروائی تک محدود کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے سیاسی سودے بازی کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے۔

12 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی کوہاٹ پولیس اور سرکاری ہسپتال کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ دربوکچ کے علاقے میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس ٹیم پر کیے گئے ایک حملے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔