تہران: ٹرمپ کے قتل کی دھمکی پر مبنی بل بورڈ آویزاں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "تہران: ٹرمپ کے قتل کی دھمکی پر مبنی بل بورڈ آویزاں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تہران کے مصروف انقلاب اسکوائر میں نصب بڑے اشتہاری بورڈ پر درج ہے کہ ہم ٹرمپ کو قتل کر دیں گے، بورڈ پر امریکی صدر کو سلاخوں کے پیچھے سر جھکائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
- جنوبی ایشیا کے دورے پر آئے امریکی صدر ٹرمپ جہاں اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ۔
- اس کے ساتھ ہی تہران میں متعدد بینرز بھی آویزاں کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد دارالحکومت میں سرکاری سطح پر جاری سخت بیانات اور مخالفانہ مہم ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی۔
- خیال رہے کہ 28 فروری کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے تہران کے مختلف علاقوں میں ٹرمپ کا مذاق اڑانے اور ان سے بدلہ لینے کے عزم پر مبنی نئے اشتہاری بورڈز اور نمائشیں وقتاً فوقتاً لگائی جا رہی ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے دارالحکومت تہران کے مصروف انقلاب اسکوائر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کا بڑا بل پورڈ آویزاں کر دیا گیا۔
جنوبی ایشیا کے دورے پر آئے امریکی صدر ٹرمپ جہاں اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ۔
اس کے ساتھ ہی تہران میں متعدد بینرز بھی آویزاں کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد دارالحکومت میں سرکاری سطح پر جاری سخت بیانات اور مخالفانہ مہم ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی۔
جنگ کا آغاز رواں سال کے آغاز میں امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ہوا تھا، جن میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



