ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ٹرمپ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ٹرمپ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فلوریڈا میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں کیا جاسکتا، وہ معاہدہ کرکے پیچھے ہٹ جاتے ہیں، ایران سے مذاکرات کی ہمیں جلدی نہیں ہے۔
- انہوں نے کہا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ، دفاعی نظام اور جوہری تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے، ایران کے مزید ایک یا دو جوہری مقامات کو نشانہ بنانا باقی ہے۔
- ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے رہ جانے والے جوہری مقامات سے نمٹنے میں 10 منٹ لگیں گے۔
- کیا رواں ہفتے ایران سے دوبارہ جنگ شروع ہونے کا امکان ہے؟ صحافی۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات اچھے جا رہے ہیں، ایرانی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ وہ معاہدہ کرتے ہیں یا نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فلوریڈا میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں کیا جاسکتا، وہ معاہدہ کرکے پیچھے ہٹ جاتے ہیں، ایران سے مذاکرات کی ہمیں جلدی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ، دفاعی نظام اور جوہری تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے، ایران کے مزید ایک یا دو جوہری مقامات کو نشانہ بنانا باقی ہے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے رہ جانے والے جوہری مقامات سے نمٹنے میں 10 منٹ لگیں گے۔
کیا رواں ہفتے ایران سے دوبارہ جنگ شروع ہونے کا امکان ہے؟ صحافی۔
ٹرمپ نے جواب میں کہا، احمقانہ سوال ہے، اِسی ہفتے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا ارادہ ہو بھی تو کیا آپ کو بتاؤں گا؟
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



