آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پہلے نمبر پر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پہلے نمبر پر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے۔
- شہر میں فضائی آلودگی 352 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔
- ویب سائٹ کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔
- ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آج فضائی آلودگی 170 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر ہے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے۔
شہر میں فضائی آلودگی 352 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ویب سائٹ کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آج فضائی آلودگی 170 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



