امریکی مڈٹرم انتخابات: سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی مڈٹرم انتخابات: سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار اینی اینڈریوز نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
- امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے۔
- ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر اینی اینڈریوز نے سینیٹ کی نشست جیت لی اور ری پبلکن امیدوار ڈارلین گراہم کو شکست دے دی۔
- امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد کسی ڈیموکریٹ نے سینیٹ کی نشست جیتی ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی مڈٹرم انتخابات میں سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست ہو گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار اینی اینڈریوز نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے۔
ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر اینی اینڈریوز نے سینیٹ کی نشست جیت لی اور ری پبلکن امیدوار ڈارلین گراہم کو شکست دے دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد کسی ڈیموکریٹ نے سینیٹ کی نشست جیتی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



