اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے، ووٹنگ کا عمل مقامی وقت رات 10 بجے تک جاری رہے۔
- اسرائیل میں انتخابات کے دوران 7.3 ملین افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں، جبکہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی 120 نشستوں پر حکومت بنانے کے لیے کم از کم 61 نشستوں کی اکثریت درکار۔
- اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے حکمراں بلاک اور اپوزیشن بلاک کے درمیان سخت مقابلہ متوقع۔
اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے، ووٹنگ کا عمل مقامی وقت رات 10 بجے تک جاری رہے۔
اسرائیل میں انتخابات کے دوران 7.3 ملین افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں، جبکہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی 120 نشستوں پر حکومت بنانے کے لیے کم از کم 61 نشستوں کی اکثریت درکار ہو۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے حکمراں بلاک اور اپوزیشن بلاک کے درمیان سخت مقابلہ متوقع۔
لاہور اسرائیلی انتخابات آج، نیتن یاہو اور آئزن۔
اپوزیشن میں سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ اور سابق وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نمایاں شخصیات ہیں۔
ان انتخابات کو اسرائیلی تاریخ کے سب سے اہم اور فیصلہ کن انتخابات قرار دیا جا رہا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



