شادی کا فوٹو شوٹ کروانے والے ہوشیار! اہم الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شادی کا فوٹو شوٹ کروانے والے ہوشیار! اہم الرٹ جاری کردیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے شادی کی تقاریب کے دوران تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم سیکیورٹی ایڈوائزری جاری۔
- پولیس نے خاندانوں کو خبردار کیا ہے کہ ایسی مواد کا سوشل میڈیا اور بلیک میلرز کے ذریعے غلط استعمال ہو سکتا۔
- جاری کردہ ایڈوائزری میں شہریوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ شادی کی تقاریب میں اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بناتے وقت سخت احتیاط برتیں۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): پشاور : خیبر پختونخوا پولیس نے شادی تقاریب تصاویر اور ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بناتے وقت سخت احتیاط برتیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے شادی کی تقاریب کے دوران تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر۔
پولیس نے خاندانوں کو خبردار کیا ہے کہ ایسی مواد کا سوشل میڈیا اور بلیک میلرز کے ذریعے غلط استعمال ہو سکتا۔
جاری کردہ ایڈوائزری میں شہریوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ شادی کی تقاریب میں اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بناتے وقت سخت احتیاط برتیں، کیونکہ محض ایک لمحے کی غفلت اور لاپروائی زندگی بھر کے پچھتاوے کا باعث بن سکتی۔
پولیس حکام نے نشاندہی کی ہے کہ سائبر مجرمان اور بلیک میلرز جعلی اور ڈیپ فیک ویڈیوز و تصاویر بنا کر فیملیز کو بلیک میل کرتے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سردیوں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی شادیوں کا سیزن شروع ہو رہا ہے، لیکن اس دوران ڈیپ فیک ٹیکنالوجی، ترمیم شدہ تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میلنگ کے خطرات شدید بڑھ جاتے ہیں اور بلیک میلرز نجی مواد کو عام کرنے کی دھمکیاں دے کر متاثرہ افراد کو شدید ذہنی اذیت کا نشانہ بناتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



