شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نادرا نے بتایا کہ نادرا میں شناختی کارڈ کی تیاری۔
- ان کا کہنا تھا کہ جب شناختی کارڈ پرنٹ ہوجاتے ہیں تو اس کے بعد نادرا کی ایک خصوصی ٹیم ان کارڈز کا ازسرنو جائزہ لیتی ہے، اس مرحلے کا مقصد پرنٹ شدہ کارڈ میں موجود ممکنہ خامیوں یا غیر معمولی باتوں کی نشاندہی کرنا ہوتا۔
- ترجمان کے مطابق جانچ پڑتال کے دوران اگر کسی کارڈ میں کسی قسم کی غیر معمولی صورتحال، کمی یا کوتاہی نظر آئے تو اسے فوری طور پر متعلقہ ریویو کے مرحلے میں بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کی مزید جانچ کی جاسکے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : نادرا شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد کیا ہوتا ہے اور کوالٹی کنٹرول میں درخواست مسترد ہونے کا کیا مطلب ہے؟ نادرہ ترجمان نے اس کی وضاحت کی ہے۔
پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نادرا نے بتایا کہ نادرا میں شناختی کارڈ کی تیاری اور پرنٹنگ کے بعد بھی ایک اہم کوالٹی کنٹرول کا مرحلہ مکمل کیا جاتا ہے تاکہ شہری کو جاری کیے جانے والے کارڈ میں کسی قسم کی غلطی یا خامی باقی نہ رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جب شناختی کارڈ پرنٹ ہوجاتے ہیں تو اس کے بعد نادرا کی ایک خصوصی ٹیم ان کارڈز کا ازسرنو جائزہ لیتی ہے، اس مرحلے کا مقصد پرنٹ شدہ کارڈ میں موجود ممکنہ خامیوں یا غیر معمولی باتوں کی نشاندہی کرنا ہوتا۔
ترجمان کے مطابق جانچ پڑتال کے دوران اگر کسی کارڈ میں کسی قسم کی غیر معمولی صورتحال، کمی یا کوتاہی نظر آئے تو اسے فوری طور پر متعلقہ ریویو کے مرحلے میں بھیج دیا جاتا ہے تاکہ اس کی مزید جانچ کی جاسکے۔
یعنی شناختی کارڈ کی پرنٹنگ مکمل ہونے کے بعد بھی اسے براہِ راست شہری کے حوالے نہیں کیا جاتا بلکہ کوالٹی کنٹرول کے ذریعے ایک اضافی جانچ سے گزارا جاتا۔
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



