پنجاب میں گندم کی کاشت شروع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پنجاب میں گندم کی کاشت شروع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی نے کمشنر آفس راولپنڈی میں گندم کی کاشت کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں محکمہ زراعت کے افسران نے گندم کی جاری کاشت پر مفصل بریفنگ دی۔
- صوبائی وزیر عاشق کرمانی نے کہا کہ گندم ملکی فوڈ سیکیورٹی کے لیے ناگزیر ہے، گندم کے تصدیق شدہ بیج کے فروغ کے لیے 32 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔
- انہوں نے بتایا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بیج 800 روپے کی سبسڈی کے بعد 7 ہزار روپے فی بیگ دستیاب ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں گندم کی کاشت شروع ہوگئی ہے جہاں پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ اور راولپنڈی ڈویژن میں گندم کی کاشت کا ہدف 16 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی نے کمشنر آفس راولپنڈی میں گندم کی کاشت کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں محکمہ زراعت کے افسران نے گندم کی جاری کاشت پر مفصل بریفنگ دی۔
صوبائی وزیر عاشق کرمانی نے کہا کہ گندم ملکی فوڈ سیکیورٹی کے لیے ناگزیر ہے، گندم کے تصدیق شدہ بیج کے فروغ کے لیے 32 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بیج 800 روپے کی سبسڈی کے بعد 7 ہزار روپے فی بیگ دستیاب ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



