جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے
کاروبار10 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:50
🇬🇧 English

ایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا کی حکومت کے زیرِ سرپرستی کام کرنے والے ہیکرز نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے افراد کی شناخت اور معلومات حاصل کر کے 40 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی ہے۔
  • ایف بی آئی کے سائبر ڈویژن کے ڈائریکٹر بریٹ لیتھرمن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی حکومت اپنے غیر قانونی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کے لیے بڑے پیمانے پر کرپٹو کرنسی کی چوری سے حاصل ہونے والی رقم پر انحصار کرتی ہے، گزشتہ چند برسوں کے دوران اربوں ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی جا چکی ہے۔
  • امریکی حکام کے مطابق ہیکرز کی تازہ ترین کارروائی جسے ’فیس اسٹیلر (FaceStealer)‘ کا نام دیا گیا ہے، اس میں خاص طور پر کرپٹو کرنسی اور ویب تھری (Web3) کے شعبوں سے وابستہ افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
  • رپورٹ کے مطابق اوپن سورس سافٹ ویئر کی تیاری اور دیکھ بھال کرنے والے افراد اس مہم کا خاص ہدف ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ہیکرز پر جعلی ملازمت کے انٹرویوز اور ویڈیو کالز کے ذریعے کرپٹو کرنسی چوری کرنے کی نئی کارروائی کا الزام عائد کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا کی حکومت کے زیرِ سرپرستی کام کرنے والے ہیکرز نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے افراد کی شناخت اور معلومات حاصل کر کے 40 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی ہے۔

ایف بی آئی کے سائبر ڈویژن کے ڈائریکٹر بریٹ لیتھرمن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی حکومت اپنے غیر قانونی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کے لیے بڑے پیمانے پر کرپٹو کرنسی کی چوری سے حاصل ہونے والی رقم پر انحصار کرتی ہے، گزشتہ چند برسوں کے دوران اربوں ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی جا چکی ہے۔

امریکی حکام کے مطابق ہیکرز کی تازہ ترین کارروائی جسے ’فیس اسٹیلر (FaceStealer)‘ کا نام دیا گیا ہے، اس میں خاص طور پر کرپٹو کرنسی اور ویب تھری (Web3) کے شعبوں سے وابستہ افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اوپن سورس سافٹ ویئر کی تیاری اور دیکھ بھال کرنے والے افراد اس مہم کا خاص ہدف ہیں۔

ایف بی آئی اور امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق فیس اسٹیلر سے وابستہ ہیکرز جعلی یا ہیک کیے گئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ممکنہ متاثرین سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں زوم، مائیکرو سافٹ ٹیمز اور گوگل میٹ کے جعلی ورژنز پر ویڈیو کال میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

اس کے بعد ہیکرز ویڈیو کال کے دوران متاثرہ شخص کے کسی شناسا فرد کی پہلے سے ریکارڈ شدہ ویڈیو چلاتے ہیں، تاکہ گفتگو حقیقی معلوم ہو، تاہم اس دوران آڈیو میں خرابی ظاہر کی جاتی ہے، بعد ازاں متاثرہ شخص کی اسکرین پر ایک پیغام نمودار ہوتا ہے، جس میں آڈیو کی خرابی دور کرنے کے لیے ایک لنک پر کلک کرنے کو کہا جاتا ہے۔

حکام کے مطابق لنک پر کلک کرتے ہی متاثرہ شخص کی ڈیوائس میں نقصان دہ سافٹ ویئر (مالویئر) ڈاؤن لوڈ ہو جاتا ہے، جس کے ذریعے ہیکرز اس کی رابطہ فہرست اور مختلف ایپلی کیشنز تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں، اس طرح ممکنہ متاثرین کا دائرہ مزید وسیع ہو جاتا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ہیکرز ان ویڈیو کالز کو خفیہ طور پر ریکارڈ بھی کرتے ہیں اور بعد ازاں ان ریکارڈنگز کو نئے متاثرین کو دھوکا دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

ایف بی آئی نے فیس اسٹیلر کو سوشل انجینئرنگ پر مبنی ایک انتہائی مؤثر فراڈ قرار دیا ہے، جو کمپیوٹر کے شعبے میں تجربہ رکھنے والے اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے انتہائی محتاط صارفین کو بھی دھوکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس نے بھی کچھ اسی طرح کے انکشافات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ہیکرز نے جعلی ملازمت کے انٹرویوز کے ذریعے کمپنی سے ریکارڈ 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز (4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ) مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی تھی۔

امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بائننس پر ہونے والے اس سائبر حملے، جسے اب تک کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی چوری قرار دیا جا رہا ہے، اس کا الزام شمالی کوریا سے منسلک ہیکرز پر عائد کیا ہے، جبکہ پیانگ یانگ نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار

بشکریہ اسلام آباد پولیس آفیشل فیس بک اکاؤنٹرشوت لے کر بھکاری خاتون کو حراست سے فرار کرانے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل کو۔

13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•مریم نقوی

پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کے خلاف درخواست، نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیے۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—اسکرین گریبپنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

راولپنڈی میں پشاور سے کراچی جانے والی جعفر ایکسپریس کا پاور پلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

منشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی کی صوبائی انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بشکریہ غیر ملکی میڈیاایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں نصب امریکی ارلی وارننگ ریڈار کو نشانہ بنایا ہے۔