آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایران کی تجویز اس وقت زیر غور ہے: عباس عراقچی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایران کی تجویز اس وقت زیر غور ہے: عباس عراقچی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے ثالثی کی کوششوں پر پاکستان اور قطر سے اظہار تشکر کیا۔
- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی تجویز پر عمل کرنے کی مدت دو دن کرنے کی بات ہوئی، تیل پر عائد پابندیوں میں چھوٹ اور منجمد اثاثے بحال کیے جائیں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد لگائی گئی پابندیاں ختم کی جائیں۔
- انہوں نے خطے میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
- عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکا کی جانب سے بات چیت شروع کرنے کی کوشش مثبت قدم ہے۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے ثالثی کی کوششوں پر پاکستان اور قطر سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی کی کوششوں ہر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی تجویز پر عمل کرنے کی مدت دو دن کرنے کی بات ہوئی، تیل پر عائد پابندیوں میں چھوٹ اور منجمد اثاثے بحال کیے جائیں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد لگائی گئی پابندیاں ختم کی جائیں۔
انہوں نے خطے میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکا کی جانب سے بات چیت شروع کرنے کی کوشش مثبت قدم ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



