اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی حالیہ صورتحال پر دونوں وزرائے خارجہ نے خیالات کا تبادلہ کیا۔
- اس موقع پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ متنازع امور کے حل کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارت کاری اہم ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ تمام فریقین کو تعمیری انداز میں سفارتی عمل سے جڑے رہنا چاہیے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، اس دوران علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی حالیہ صورتحال پر دونوں وزرائے خارجہ نے خیالات کا تبادلہ کیا۔
اس موقع پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ متنازع امور کے حل کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارت کاری اہم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام فریقین کو تعمیری انداز میں سفارتی عمل سے جڑے رہنا چاہیے۔ خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور استحکام کے لیے مسلسل سفارتی کوششیں ضروری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



