اسرائیلی انتخابات نتین یاہو حکومت کے سامنے بڑا چیلنج بن گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیلی انتخابات نتین یاہو حکومت کے سامنے بڑا چیلنج بن گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- میڈیا رپورٹ کے مطابق اوورسیز اسرائیلیوں کے ووٹس سے انتخابی نتائج پر اثر پڑنے کا امکان۔
- میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ سے تقریباً 67 ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے اسرائیل پہنچے ہیں، سخت مقابلے میں بیرون ملک بسے اسرائیلی ووٹرز کی آمد نے نیتن یاہو حکومت کےلیے چیلنج پیدا کردیا۔
- میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی تبدیلی کے خواہش مند ہزاروں اسرائیلی ووٹ ڈالنے اسرائیل آرہے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے لیے نئی سمت چاہتے ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسرائیلی انتخابات 2026ء میں وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے سامنے بڑا چیلنج آگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اوورسیز اسرائیلیوں کے ووٹس سے انتخابی نتائج پر اثر پڑنے کا امکان۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ سے تقریباً 67 ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے اسرائیل پہنچے ہیں، سخت مقابلے میں بیرون ملک بسے اسرائیلی ووٹرز کی آمد نے نیتن یاہو حکومت کےلیے چیلنج پیدا کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی تبدیلی کے خواہش مند ہزاروں اسرائیلی ووٹ ڈالنے اسرائیل آرہے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے لیے نئی سمت چاہتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں ووٹرز کا کہنا تھا کہ وہ 20 سال سے جاری حکومت اور غزہ جنگ کی پالیسیوں سے خوش نہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



