اسلام آباد میں نائٹ ریس کا انعقاد، شرکاء کی ہالووین طرز کے لباس پہن کر شرکت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلام آباد میں نائٹ ریس کا انعقاد، شرکاء کی ہالووین طرز کے لباس پہن کر شرکت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رنگ برنگے چہروں، چمکتی روشنیوں اور آتش بازی نے اس رات کو مزید یادگار بنا دیا۔
- رن وِد اَس کے زیرِ اہتمام آفٹر گلو ڈیش کے دوسرے ایڈیشن میں پہلے بچوں کی تفریحی دوڑ ہوئی جس کے بعد پانچ کلومیٹر ریس کا انعقاد کیا گیا۔
- اکتیس اکتوبر کی مناسبت سے بعض رنرز ہالووین طرز کے میک اَپ میں نظر آئے تو کچھ نے چہروں پر چمکیلے رنگ اور گلیٹر سجا رکھے تھے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی دارالحکومت میں رن وِد اَس کے زیرِ اہتمام پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں آفٹر گلو ڈیش نائٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں اور بڑوں سمیت تقریباً ایک ہزار رنرز نے شرکت۔
رنگ برنگے چہروں، چمکتی روشنیوں اور آتش بازی نے اس رات کو مزید یادگار بنا دیا۔
رن وِد اَس کے زیرِ اہتمام آفٹر گلو ڈیش کے دوسرے ایڈیشن میں پہلے بچوں کی تفریحی دوڑ ہوئی جس کے بعد پانچ کلومیٹر ریس کا انعقاد کیا گیا۔
اکتیس اکتوبر کی مناسبت سے بعض رنرز ہالووین طرز کے میک اَپ میں نظر آئے تو کچھ نے چہروں پر چمکیلے رنگ اور گلیٹر سجا رکھے تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



