افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق افغانستان کی بارڈر پوسٹوں سے پاکستان کی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی موثر اور بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
- ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے دشمن کی حماقت کا فوری اور منہ توڑ جواب دیا۔
- ڈپٹی کمشنر آفس کا کہنا تھا کہ فی الحال سرحدی علاقوں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر آفس کا کہنا تھا کہ فی الحال سرحدی علاقوں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ سرحدی حدود میں صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور پاکستانی فورسز کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور اور فوری جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



