امریکی وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکنز کو شکست، ایرانی سفارتخانے کی ٹرمپ پر طنزیہ میم وائرل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکنز کو شکست، ایرانی سفارتخانے کی ٹرمپ پر طنزیہ میم وائرل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک طنزیہ میم شیئر کی ہے۔
- اے آئی ویڈیو پر مبنی میم میں 4 افراد ڈونلڈ ٹرمپ کو اٹھا کر ایک کوڑے دان میں پھینکتے دکھائی دے رہے ہیں، جس پر ’خطرناک فضلہ‘ کے الفاظ درج ہیں۔
- سفارت خانے نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں صرف ’امریکی وسط مدتی انتخابات‘ لکھا ہے، جسے ٹرمپ اور ان کی جماعت کی انتخابی ناکامی پر طنز قرار دیا جا رہا ہے۔
- یہ طنزیہ پوسٹ 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد سامنے آئی ہے، جن میں ڈیموکریٹک پارٹی نے ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن جماعت کو 2026ء کے وسط مدتی انتخابات میں بڑا دھچکا لگنے کے بعد بھارت میں ایرانی سفارت خانے نے بھی ان پر طنز کے نشتر چلا دیے۔
ایرانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک طنزیہ میم شیئر کی ہے۔
اے آئی ویڈیو پر مبنی میم میں 4 افراد ڈونلڈ ٹرمپ کو اٹھا کر ایک کوڑے دان میں پھینکتے دکھائی دے رہے ہیں، جس پر ’خطرناک فضلہ‘ کے الفاظ درج ہیں۔
سفارت خانے نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں صرف ’امریکی وسط مدتی انتخابات‘ لکھا ہے، جسے ٹرمپ اور ان کی جماعت کی انتخابی ناکامی پر طنز قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ طنزیہ پوسٹ 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد سامنے آئی ہے، جن میں ڈیموکریٹک پارٹی نے ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



