جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی
بین الاقوامی26 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:01
🇬🇧 English

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاری

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی میڈیا کے مطابق بحریہ نے جمعے کو جاری بیان میں کہا کہ امریکی ڈرون کو آبنائے ہرمز کے مشرق میں واقع ساحلی علاقے سیریک کے قریب ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت نشانہ بنایا گیا۔
  • فضائی دفاعی نظام نے ڈرون کی کامیابی سے نشاندہی اور نگرانی کے بعد اسے کوہستک کے علاقے میں تباہ کیا۔
  • ایرانی بحریہ نے بدھ کی صبح بتایا کہ ایک اور تیل بردار جہاز ممنوعہ سمندری حدود میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
  • ایرانی بحریہ نے کہا کہ علاقائی سالمیت، سمندری سرحدوں اور مفادات کے تحفظ اور دفاع میں ایک لمحے کی بھی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی جائے گی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے کوہستک کے قریب جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرایا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بحریہ نے جمعے کو جاری بیان میں کہا کہ امریکی ڈرون کو آبنائے ہرمز کے مشرق میں واقع ساحلی علاقے سیریک کے قریب ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت نشانہ بنایا گیا۔

فضائی دفاعی نظام نے ڈرون کی کامیابی سے نشاندہی اور نگرانی کے بعد اسے کوہستک کے علاقے میں تباہ کیا۔

ایرانی بحریہ نے بدھ کی صبح بتایا کہ ایک اور تیل بردار جہاز ممنوعہ سمندری حدود میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا۔

ایرانی بحریہ نے کہا کہ علاقائی سالمیت، سمندری سرحدوں اور مفادات کے تحفظ اور دفاع میں ایک لمحے کی بھی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی جائے گی۔

ایم کیو ون پریڈیٹر درمیانی بلندی پر پرواز کرنے اور طویل وقت تک فضا میں رہنے کی صلاحیت رکھنے والا بغیر پائلٹ طیارہ ہے، جسے امریکی کمپنی جنرل ایٹامکس نے تیار کیا اور امریکی فضائیہ اسے بنیادی طور پر فوجی کارروائیوں اور نگرانی کے لیے استعمال کرتی رہی ہے۔

امریکی فضائیہ نے 2018 میں ایم کیو ون پریڈیٹر طیاروں کا بیڑا ریٹائر کرکے ان کی جگہ زیادہ جدید ایم کیو نائن ریپر ڈرونز استعمال کرنا شروع کردیے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے سکیورٹی چیف محسن رضائی کو جمعرات کے روز ایک خصوصی خط کے ساتھ ماسکو بھیجا تھا۔ ایک سینئر ایرانی عہدیدار کے مطابق خط کا بنیادی مطالبہ روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی تھا۔

ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے دوران ایرانی مسلح افواج نے امریکی ایم کیو نائن ڈرونز کو بھی بھاری نقصان پہنچایا، جس کے بعد واشنگٹن نے فضائی نگرانی اور جاسوسی کی کارروائیوں کے لیے دوبارہ ایم کیو ون ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ہے۔

اس سے قبل گزشتہ جمعے کو ایران کے پاسداران انقلاب نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اس نے قشم جزیرے کے اوپر ایک اور امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرایا ہے، جسے جنگ کے آغاز سے تباہ ہونے والا 16واں ایم کیو ون قرار دیا گیا تھا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•مریم نقوی

فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔

13 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوت

پاکستان مسلم لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے اسلام آباد میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔

13 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویش

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے ایران کے افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر اظہار تشویش کیا ہے۔

13 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

ڈنمارک نے غزہ میں سیلاب اور انسانی بحران کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے۔

13 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•مریم نقوی

مائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ یہ بندش سائبر سیکیورٹی کے واقعے کی وجہ سے نہیں تھی، لیکن مسائل کو حل کرنے کی کوششیں اب تک بڑی حد تک ناکام رہی ہیں۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔