ایران پر حملے کی دھمکیوں کے درمیان ٹرمپ تہران سے مذاکرات کے لیے تیار، امریکی میڈیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر حملے کی دھمکیوں کے درمیان ٹرمپ تہران سے مذاکرات کے لیے تیار، امریکی میڈیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رپورٹ کے مطابق خط میں مذاکرات کی بحالی اور بڑے پیمانے پر دوبارہ جنگی کارروائیوں کو روکنے کے لیے ممکنہ لائحہ عمل پر بات کی گئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکہ نے ایران کو جنگ کی دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے بھی کوششیں تیز کردیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کو خط بھیجا۔
رپورٹ کے مطابق خط میں مذاکرات کی بحالی اور بڑے پیمانے پر دوبارہ جنگی کارروائیوں کو روکنے کے لیے ممکنہ لائحہ عمل پر بات کی گئی ہے۔ امریکی حکام کا خیال ہے کہ ایران کے سخت گیر رہنماؤں سے براہ راست رابطہ زیادہ قابلِ اعتماد اور دیرپا سفارتی نتائج کی راہ ہموار کرسکتا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



