ایف آئی آر سرکاری ملازمت کے لیے نا اہل نہیں کر سکتی، جسٹس امین

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایف آئی آر سرکاری ملازمت کے لیے نا اہل نہیں کر سکتی، جسٹس امین"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چیف جسٹس امین خان کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وفاقی و صوبائی حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ہدایات جاری کیں کہ سرکاری بھرتیوں میں سابقہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کیلئے یکساں،شفاف اور آئین سے ہم آہنگ ضابطے اپنائیں۔
- عدالت نے کہا امیدوارکے ماضی کا جائزہ لیتے ہوئے عدالتی ہدایت کو اہمیت دی جانی چاہئے،کردارکی جانچ پڑتال قیاس آرائی یا شک کی بجائے مستند اور آزادانہ طور پر تصدیق پر ہونی چاہیے،بریت کے بعد پولیس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ میں کیس کو منفی انداز میں ظاہر نہیں کیا جائے گا۔
- جہاں کارروائی زیر التوا ہو وہاں جرم کو پہلے سے فرض کردہ تصور کے بغیر صرف اس کے زیر التوا ہونے کا ذکرکیا جائے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ محض ایف آئی آرکا اندراج سرکاری ملازمت کیلیے نااہلی کی وجہ نہیں بنے گا۔
چیف جسٹس امین خان کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وفاقی و صوبائی حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ہدایات جاری کیں کہ سرکاری بھرتیوں میں سابقہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کیلئے یکساں،شفاف اور آئین سے ہم آہنگ ضابطے اپنائیں۔
عدالت نے کہا امیدوارکے ماضی کا جائزہ لیتے ہوئے عدالتی ہدایت کو اہمیت دی جانی چاہئے،کردارکی جانچ پڑتال قیاس آرائی یا شک کی بجائے مستند اور آزادانہ طور پر تصدیق پر ہونی چاہیے،بریت کے بعد پولیس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ میں کیس کو منفی انداز میں ظاہر نہیں کیا جائے گا۔
جہاں کارروائی زیر التوا ہو وہاں جرم کو پہلے سے فرض کردہ تصور کے بغیر صرف اس کے زیر التوا ہونے کا ذکرکیا جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



