بلوچستان؛ خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کیلیے پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلوچستان؛ خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کیلیے پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بلوچستان بھر سے کاروباری خواتین نے اس 2 روزہ نمائش میں شرکت کی، جہاں انہوں نے روایتی بلوچی ہینڈی کرافٹس اور ملبوسات سجائے۔
- کاروباری خواتین نے 100 سے زائد اسٹالز پر دستکاری، نفیس ہینڈ بیگز، پرس اور دیگر مصنوعات پیش کیں۔
کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): کوئٹہ میں بلوچستان کی خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں کاروباری خواتین نے بھرپور شرکت۔
بلوچستان بھر سے کاروباری خواتین نے اس 2 روزہ نمائش میں شرکت کی، جہاں انہوں نے روایتی بلوچی ہینڈی کرافٹس اور ملبوسات سجائے۔ نمائش میں روایتی بلوچی اور پشتون ملبوسات شہریوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے۔
کاروباری خواتین نے 100 سے زائد اسٹالز پر دستکاری، نفیس ہینڈ بیگز، پرس اور دیگر مصنوعات پیش کیں۔ شرکا نے اس نمائش کو خواتین کے لیے کاروباری مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک خوش آئند قدم قرار دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



