روس و یوکرین کے ایک دوسرے پر ڈرون و میزائل حملے، 2 افراد ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "روس و یوکرین کے ایک دوسرے پر ڈرون و میزائل حملے، 2 افراد ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- روسی حکام کے مطابق شہر بریانسک میں بھی یوکرینی ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوئے، جبکہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
- روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے، خار کیف میں لاجسٹکس مرکز اور کارگو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
- روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین کی رینی بندرگاہ پر 3 کارگو جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): روس کے زیرِ انتظام علاقے زاپوریزیا میں مسافر بس پر ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
روسی حکام کے مطابق شہر بریانسک میں بھی یوکرینی ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوئے، جبکہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے، خار کیف میں لاجسٹکس مرکز اور کارگو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین کی رینی بندرگاہ پر 3 کارگو جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کیف پر روسی میزائل حملے میں 1 شخص ہلاک اور طلبہ سمیت 10 افراد زخمی ہوئے تھے۔
حملے میں تعلیمی اداروں، رہائشی عمارتوں، میٹرو اسٹیشن اور طبی مراکز کو نقصان پہنچا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



