بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
کھیل•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:47
🇬🇧 English

سری لنکن بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
سری لنکن بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سری لنکن بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرنے والے پاکستان کو پہلی کامیابی کے لیے کافی انتظار کرنا پڑا۔
  • اویشکا فرنینڈو نے 49 گیندوں پر 38 رنز بنائے، جس میں تین چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، جبکہ کمیندو مینڈس نے شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری سکور۔
  • پاکستان کو 18ویں اوور میں اس وقت بریک تھرو ملا جب سلمان آغا نے اویشکا فرنینڈو کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر دیا۔
  • پہلی وکٹ گرنے کے بعد پاکستان نے رنز کی رفتار کم کرنے کی کوشش۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): لاہور میں کھیلے گئے پاکستان ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے کمیندو مینڈس کی شاندار سنچری اور پاون رتھنائیکے کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف دیا ہے۔

ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرنے والے پاکستان کو پہلی کامیابی کے لیے کافی انتظار کرنا پڑا۔ سری لنکا کے اوپنرز کمیندو مینڈس اور اویشکا فرنینڈو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی وکٹ کے لیے 86 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنی ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔

اویشکا فرنینڈو نے 49 گیندوں پر 38 رنز بنائے، جس میں تین چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، جبکہ کمیندو مینڈس نے شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی۔ انھوں نے 128 گیندوں پر 131 رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 12 چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔

پاکستان کو 18ویں اوور میں اس وقت بریک تھرو ملا جب سلمان آغا نے اویشکا فرنینڈو کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر دیا۔ سری لنکن بلے باز نے ریویو لیا، تاہم امپائر کا فیصلہ برقرار رہا اور 86 رنز کی شراکت اختتام کو پہنچ گئی۔

پہلی وکٹ گرنے کے بعد پاکستان نے رنز کی رفتار کم کرنے کی کوشش کی۔ حارث رؤف نے تیز اور نپی تلی باؤلنگ کے ذریعے دباؤ بڑھایا، جبکہ سلمان آغا نے اپنی سپن سے سری لنکن بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔

پاکستان کو دوسری کامیابی 22ویں اوور میں ملی جب سری لنکن کپتان کُسل مینڈس نے سلمان آغا کی گیند کو سیدھا واپس کھیلنے کی کوشش کی، لیکن پاکستانی آل راؤنڈر نے برق رفتاری سے ردعمل دیتے ہوئے اپنے سر کے اوپر دونوں ہاتھوں سے شاندار ریفلیکس کیچ تھام لیا۔

کرکٹ تجزیہ کار تیز رفتاری سے آنے والی گیند پر اس کیچ کو فائنل کے اب تک کے بہترین لمحات میں شمار کر رہے ہیں۔

کُسل مینڈس کے آؤٹ ہونے کے بعد پاون رتھنائیکے نے کمیندو مینڈس کا بھرپور ساتھ دیا۔ دونوں بلے بازوں نے تیسری وکٹ کے لیے 146 رنز کی شاندار شراکت قائم کی، جس نے سری لنکا کو بڑے مجموعے کی جانب گامزن کر دیا۔ رتھنائیکے نے 65 گیندوں پر 77 رنز بنائے، جس میں آٹھ چوکے شامل تھے۔

کمیندو مینڈس کی اننگز کا خاتمہ 42ویں اوور میں ہوا جب شاہین شاہ آفریدی نے انھیں ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر دیا۔ اس کے بعد داسن شناکا نے مختصر مگر جارحانہ 17 رنز بنائے، تاہم پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے آخری اوورز میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے مسلسل وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کے باؤلرز نے آخری 10 اوورز میں صرف 86 رنز دیے اور چھ وکٹیں حاصل کر کے سری لنکا کو 350 رنز کے قریب پہنچنے سے روک دیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ سلمان آغا نے بھی دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے اور اب پاکستان کو ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے 326 رنز درکار ہیں۔

سری لنکا کی ٹیم میں کمیندو مینڈس، اویشکا فرنینڈو، کُسل مینڈس (کپتان، وکٹ کیپر)، پاون رتھنائیکے، سہان آراچچیگے، جینتھ لیاناگے، داسن شناکا، دونیتھ ویلالاگے، مہیش تھیکشانا، اسیتھا فرنینڈو، دلشان مدوشنکا شامل ہیں۔

جبکہ پاکستان کی ٹیم میں معاذ صداقت، فخر زمان، بابر اعظم، سعد بیگ (وکٹ کیپر)، سلمان آغا، حسن نواز، عرفات منہاس، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، نسیم شاہ، حارث رؤف شامل ہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...