بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئے
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:42
🇬🇧 English

سعودی عرب کا جی سی سی کے درمیان مضبوط مشترکہ سکیورٹی پلاننگ پر زور

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب کا جی سی سی کے درمیان مضبوط مشترکہ سکیورٹی پلاننگ پر زور
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کا جی سی سی کے درمیان مضبوط مشترکہ سکیورٹی پلاننگ پر زور"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایس پی اے کے مطابق بحرین میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے وزرائے داخلہ کا 43 واں اجلاس بدھ کو بحرینی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
  • سعودی وزیر داخلہ نے جی سی سی وزرائے داخلہ کو آئندہ 44 ویں اجلاس کے لیے سعودی عرب میں خوش آمدید کہا اور خلیجی مشترکہ سکیورٹی تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
  • انہوں نے حالیہ اجلاس کی میزبانی کرنے پر بحرین کی قیادت جبکہ اجلاس کی تیاریوں میں معاونت کرنے پر جی سی سی کے سیکرٹری جنرل کا بھی شکریہ ادا کیا۔
  • انہوں نے مزید کہا ’موجودہ علاقائی و عالمی حالات غیرمعمولی چیلنجز پیدا کررہے ہیں۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے کہا کہ ’سعودی قیادت کی ہدایت کے مطابق خلیجی ملکوں کے مشترکہ سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تعاون جاری رکھا جائے گا۔‘۔

ایس پی اے کے مطابق بحرین میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے وزرائے داخلہ کا 43 واں اجلاس بدھ کو بحرینی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

سعودی وزیر داخلہ نے جی سی سی وزرائے داخلہ کو آئندہ 44 ویں اجلاس کے لیے سعودی عرب میں خوش آمدید کہا اور خلیجی مشترکہ سکیورٹی تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے حالیہ اجلاس کی میزبانی کرنے پر بحرین کی قیادت جبکہ اجلاس کی تیاریوں میں معاونت کرنے پر جی سی سی کے سیکرٹری جنرل کا بھی شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے مزید کہا ’موجودہ علاقائی و عالمی حالات غیرمعمولی چیلنجز پیدا کررہے ہیں۔ اس سے نمٹنے کے لیے صرف سکیورٹی واقعات پر ردعمل دینے سے آگے بڑھیں اور مشکلات کے لیے پیشگی تیاری کریں۔

انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سے پیدا ہونے والے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ بندی اور کو آرڈینیشن کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے واضح کیا کہ ’جی سی سی ممالک کی سلامتی ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور کسی ایک رکن کو لاحق خطرہ پورے خلیجی سکیورٹی نظام کے لیے خطرہ ہے۔‘۔

انہوں نے جی سی سی کے رکن ملکوں اور وہاں کے رہائشیوں کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

سعودی وزیر داخلہ نے حوثی دہشت گرد ملیشیا کی جانب سے مملکت میں شہریوں، شہری تنصیبات اور اقتصادی مراکز کو نشانہ بنانے اور حرمین شریفین پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسے اقدامات کسی بھی جواز کے تحت قابلِ قبول نہیں۔‘۔

’یہ حملے شہریوں کی زندگیوں اور یمن سمیت پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ اور یہ یمن سمیت پورے خطے کی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہیں۔‘۔

اجلاس کے اختتام سے قبل وزرائے داخلہ نے مشترکہ سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے ایجنڈے کے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

اجلاس میں شامل سعودی وفد میں وزارت داخلہ کے انڈرسیکرٹری ڈاکٹر خالد بن محمد البتال، ڈائریکٹر جنرل امن عامہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عبداللہ البسامی، بحرین میں مملکت کے سفیر نایف بن بندر السدیری و دیگر اعلی عہدیدار بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ

اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ۔

11 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت۔

11 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں۔

11 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروع

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکا کی میزبانی میں روس اور یوکرین کے ابوظبی میں 2 روزہ سہ فریقی مذاکرات شروع ہو گئے۔

11 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

دبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلان

شیخ محمد بن راشد المکتوم دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔