بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئے
پنجاب14 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:47
🇬🇧 English

اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفتیشی ذرائع کے مطابق بدھ کو پولیس کی خصوصی ٹیم جائے وقوعہ اور پوسٹ مارٹم کے دوران حاصل کیے گئے سیمپلز کے پارسل بھی اپنے ساتھ لاہور لے کر گئی ہے، جنہیں تجزیے کے لیے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی جمع کروایا جائے گا۔
  • یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور میں ملزم احسن کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروایا جائے گا۔
  • دوسری جانب پولیس نے مقتولہ اینکر پرسن ربیعہ احسن کے زیرِ استعمال تینوں موبائل فونز کا مکمل فارنزک کروانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
  • تفتیشی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتولہ کے تینوں موبائل فونز پر کسی قسم کا پاس ورڈ یا سکیورٹی کوڈ نہیں لگا تھا اور پولیس کی جانب سے ان فونز کا ابتدائی تجزیہ مکمل کر لیا گیا ہے اور ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان ہونے والی چیٹ بھی حاصل کر لی گئی ہے۔

لاہور (بیورو رپورٹ): ٹی وی اینکر پرسن ربیعہ احسن کی موت کے کیس کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی ہے اور پولیس ملزم احسن کو پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور لے کر روانہ ہو گئی ہے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق بدھ کو پولیس کی خصوصی ٹیم جائے وقوعہ اور پوسٹ مارٹم کے دوران حاصل کیے گئے سیمپلز کے پارسل بھی اپنے ساتھ لاہور لے کر گئی ہے، جنہیں تجزیے کے لیے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی جمع کروایا جائے گا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور میں ملزم احسن کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروایا جائے گا۔

دوسری جانب پولیس نے مقتولہ اینکر پرسن ربیعہ احسن کے زیرِ استعمال تینوں موبائل فونز کا مکمل فارنزک کروانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

تفتیشی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتولہ کے تینوں موبائل فونز پر کسی قسم کا پاس ورڈ یا سکیورٹی کوڈ نہیں لگا تھا اور پولیس کی جانب سے ان فونز کا ابتدائی تجزیہ مکمل کر لیا گیا ہے اور ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان ہونے والی چیٹ بھی حاصل کر لی گئی ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ میاں بیوی کے مابین ہونے والی گفتگو سے کسی قسم کے تنازع یا کشیدگی کا عنصر سامنے نہیں آیا۔

پولیس کو بھی معلوم ہوا ہے کہ ربیعہ احسن پیشے کے اعتبار سے بطور صحافی اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے رابطے میں تھیں اور ان کے موبائل فون سے ایک وفاقی وزیر کے ساتھ ہونے والی رابطہ چیٹ بھی پولیس نے حاصل کر لی ہے۔

تفتیشی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابتدائی تجزیے سے فی الوقت کسی تنازع کے ثبوت حاصل نہیں ہوئے ہیں، تاہم تینوں موبائل فونز کی حتمی فارنزک رپورٹ موصول ہونے کے بعد اسے کیس کے چالان کا حصہ بنایا جائے گا۔

خیال رہے آٹھ نومبر کو راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر ربیعہ احسن گولی لگنے سے چل بسی تھیں، بعدازاں ان کے شوہر احسن کو پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہوں نے پولیس کو بتایا تھا کہ ان سے غلطی سے گولی چل گئی تھی۔

راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں آٹھ نومبر کو درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق متوفیہ کے بھائی اور مدعی مقدمہ خرم احمد نے پولیس کو بتایا تھا کہ انہیں فون پر اطلاع دی گئی تھی کہ ربیعہ احسن کو اُن کے شوہر نے گولی مار دی ہے۔

مدعی کے بیان کے مطابق جب وہ موقع پر پہنچے تو ان کی بہن خون میں لَت پَت پڑی تھیں اور فوت ہو چکی تھیں جبکہ اُن کے شوہر کے ہاتھ میں پستول تھا۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت۔

11 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروع

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکا کی میزبانی میں روس اور یوکرین کے ابوظبی میں 2 روزہ سہ فریقی مذاکرات شروع ہو گئے۔

11 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

دبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلان

شیخ محمد بن راشد المکتوم دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔

11 نومبر 2026•57 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ

سوشل میڈیاامریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکا نے جنگ شروع نہیں کی ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی۔