بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئےاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دوربرطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتارریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئے
بین الاقوامی14 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:46
🇬🇧 English

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ’پاکستان حوثیوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف تمام حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کریں۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت پر حوثیوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ’شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا انسانی جانوں اور علاقائی سلامتی کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے۔‘۔

انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ’پاکستان حوثیوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف تمام حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کریں۔‘ ’شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا انسانی جانوں اور علاقائی سلامتی کے حوالے سے انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ ہے۔ سعودی عرب کے خلاف تمام حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔‘ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان اس ناقابلِ جواز اور بلااشتعال جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے سعودی حکام کی مستعدی اور فوری ردِعمل کو سراہتا ہے۔‘ ’ہم مملکتِ سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ پوری ثابت قدمی سے کھڑے ہیں اور اس کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ضروری تمام اقدامات کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔‘ ترجمان نے کہا کہ ’سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ

اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ۔

11 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروع

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکا کی میزبانی میں روس اور یوکرین کے ابوظبی میں 2 روزہ سہ فریقی مذاکرات شروع ہو گئے۔

11 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

دبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلان

شیخ محمد بن راشد المکتوم دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔

11 نومبر 2026•57 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ

سوشل میڈیاامریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکا نے جنگ شروع نہیں کی ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی۔