سندھ بھر میں 9 نومبر اقبال ڈے پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سندھ بھر میں 9 نومبر اقبال ڈے پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 9 نومبر پر اسکولوں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
- نوٹیفکشن کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت 9 نومبر 2026 کو یوم علامہ اقبال کے موقع پر سرکاری و نجی اسکول میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ بھر میں یوم اقبال 9 نومبر کو اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 9 نومبر پر اسکولوں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



