سہیل آفریدی کیخلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد، گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سہیل آفریدی کیخلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد، گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہوچکے ہیں، تاہم اب تک انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔
- صوبائی حکومت کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سہیل آفریدی اس وقت حفاظتی تحویل اور محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ مالی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کے شواہد حاصل کرلیے گئے ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہوچکے ہیں، تاہم اب تک انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔
صوبائی حکومت کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سہیل آفریدی اس وقت حفاظتی تحویل اور محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ حکام کے مطابق ان کی دیکھ بھال کی جارہی ہے، جبکہ دوسری جانب ان کے خلاف مبینہ مالی بدعنوانی کے معاملات کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



