شاہراہ بھٹو پر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شاہراہ بھٹو پر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس حکام کے مطابق حادثہ اتنی شدت کا تھا کہ پہلے دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، جن کی زد میں آ کر قریب سے گزرنے والی تیسری گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
- حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، جبکہ زخمی ہونے والے دو افراد کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی(26 اکتوبر 2026): کراچی میں شاہراہ بھٹو کے قریب تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ اتنی شدت کا تھا کہ پہلے دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، جن کی زد میں آ کر قریب سے گزرنے والی تیسری گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔
حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، جبکہ زخمی ہونے والے دو افراد کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حادثے کی حتمی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



