ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر عارف والا میں ظلم و درندگی کی انتہا ہو گئی، دوستی کرنے سے انکار پر ایک اوباش نوجوان نے 18 سالہ لڑکی پر سڑک کے درمیان پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
- واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شدید جھلس جانے والی لڑکی کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا۔
- تاہم حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باعث متاثرہ لڑکی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال ریفر کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے اور کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے حراست میں لے لیا۔
متاثرہ لڑکی کے بھائی نے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اعلیٰ حکام سے فوری انصاف کی فراہم اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



