عالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز میں شامل ماہ نور علی کا کنہا ہے کہ میں پاکستان کی انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی کی حیثیت سے اپنے ملک پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہوں۔
- انہوں نے کہا کہ میں نے ایشین جونیئر سپر سیریز میں چار مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کیا، گزشتہ اور رواں برس دو مرتبہ ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل تک پہنچی لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اتنی بڑی کامیابیوں کے باوجود اپنی جائز انعامی رقم (پرائز منی) سے محروم ہوں۔
- ماہ نور علی نے الزام عائد کیا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے دفتر کے متعدد چکر لگائے لیکن ابھی تک حق نہیں مل سکا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی 14 سالہ ماہ نور علی نے وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب سے انصاف کی اپیل کر دی۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز میں شامل ماہ نور علی کا کنہا ہے کہ میں پاکستان کی انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی کی حیثیت سے اپنے ملک پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ایشین جونیئر سپر سیریز میں چار مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کیا، گزشتہ اور رواں برس دو مرتبہ ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل تک پہنچی لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اتنی بڑی کامیابیوں کے باوجود اپنی جائز انعامی رقم (پرائز منی) سے محروم ہوں۔
ماہ نور علی نے الزام عائد کیا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے دفتر کے متعدد چکر لگائے لیکن ابھی تک حق نہیں مل سکا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





