سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 109 ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 3ہزار 940ڈالر کی سطح پر آگئی۔
- عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کی کمی سے 4لاکھ 16ہزار 536روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 345روپے کی کمی سے 3لاکھ 57ہزار 112روپے کی سطح پر آگئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مزید مالیاتی سختی اور پالیسی سازوں کی دسمبر میں پالیسی ریٹ میں ممکنہ 50بیسس پوائنٹس بڑھنے کے اشاروں، سرمایہ کاروں کی امریکی بانڈز میں سرمایہ کاری بڑھنے سے عالمی و مقامی سطح پر سونے کی فروخت کا حجم بڑھنے کے باعث قیمتوں بڑی نوعیت کی کمی کا رحجان غالب ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 109 ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 3ہزار 940ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کی کمی سے 4لاکھ 16ہزار 536روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 345روپے کی کمی سے 3لاکھ 57ہزار 112روپے کی سطح پر آگئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





