جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد
کاروبار21 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:59
🇬🇧 English

قدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلی

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
قدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس سہولت کے تحت سیلاب، زلزلے یا دیگر قدرتی آفات کی صورت میں پاکستان کو فوری بجٹ معاونت فراہم کی جائے گی تاکہ معیشت اور قومی خزانے پر پڑنے والے دباؤ کو کم کیا جا سکے گا۔
  • اے ڈی بی کے مطابق پاکستان میں سیلاب، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے باعث ہر سال اوسطاً 2 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔
  • ماہرین کے مطابق قدرتی آفات سے غریب اور دیہی آبادی زیادہ متاثر ہوتی ہے، جبکہ خواتین اور بچیوں کو بھی غیر متناسب مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
  • اے ڈی بی کے کلائمیٹ اینڈ ڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں آفات سے نمٹنے کی تیاری، خطرات کے انتظام اور ترقیاتی منصوبہ بندی میں قدرتی آفات سے تحفظ کے اقدامات شامل کرنے کے لیے اصلاحات کی حمایت کی جائے گی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے اور اثرات کم کرنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی ہنگامی مالی معاونت کی منظوری دیدی۔

اس سہولت کے تحت سیلاب، زلزلے یا دیگر قدرتی آفات کی صورت میں پاکستان کو فوری بجٹ معاونت فراہم کی جائے گی تاکہ معیشت اور قومی خزانے پر پڑنے والے دباؤ کو کم کیا جا سکے گا۔

اے ڈی بی کے مطابق پاکستان میں سیلاب، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے باعث ہر سال اوسطاً 2 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے، جبکہ اے ڈی بی کے مطابق 2022 کے تباہ کن سیلابوں سے 14 ارب 90 کروڑ ڈالر کا براہ راست نقصان اور 15 ارب 20 کروڑ ڈالر کے معاشی خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے نتیجے میں 91 لاکھ افراد غربت کی لپیٹ میں آگئے تھے۔

ماہرین کے مطابق قدرتی آفات سے غریب اور دیہی آبادی زیادہ متاثر ہوتی ہے، جبکہ خواتین اور بچیوں کو بھی غیر متناسب مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اے ڈی بی کے کلائمیٹ اینڈ ڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں آفات سے نمٹنے کی تیاری، خطرات کے انتظام اور ترقیاتی منصوبہ بندی میں قدرتی آفات سے تحفظ کے اقدامات شامل کرنے کے لیے اصلاحات کی حمایت کی جائے گی۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•ابھی ابھی•سید ذیشان حیدر

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

احتجاج سے دستبردار نہیں، ہمارا مطالبہ ہے لیوی ختم ہونی چاہئے، حافظ نعیم الرحمٰن۔

12 نومبر 2026•ابھی ابھی•مریم نقوی

اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

ملزم احسن کا لاہور فرانزک لیب میں ایک گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل پولی فرافک ٹیسٹ ہوا، پولیس ذرائع۔

12 نومبر 2026•ابھی ابھی•سید ذیشان حیدر

کوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شہباز شریف نے شہداء کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ

معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری کامیابی کے ساتھ سائبر صلاحیتوں کا بھی اظہار ہوا، وزیر آئی ٹی۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی

مارچ سے جون 2026 کے دوران برآمدات 32.3 فیصد کم ہو گئیں۔

12 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیں

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف رکاوٹیں ہٹانے کے کیس میں ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا۔