کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کی ایک لہر ملک کے مغربی اور بالائی حصوں کو متاثر کر رہی ہے، اس سسٹم کے تحت جمعے کو کراچی، ٹھٹھہ، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو اور نوشہرو فیروز میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔
- کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔
- اس کے علاوہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑ سکتی ہے۔
- محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کی ایک لہر ملک کے مغربی اور بالائی حصوں کو متاثر کر رہی ہے، اس سسٹم کے تحت جمعے کو کراچی، ٹھٹھہ، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو اور نوشہرو فیروز میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔
اس کے علاوہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑ سکتی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





