سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت۔
- انسداددِہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے ایمان مزاری اور ہادی علی کےخلاف کیس میں ایڈووکیٹ جنرل کو خط لکھتے ہوئے اسٹیٹ کونسل کے ناموں کی فہرست طلب کرلی ہے۔
- عدالت نے قرار دیا کہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ التواء ہے، سپریم کورٹ میں اب یہ کیس غیر مؤثر ہو چکا ہے۔
- سپریم کورٹ کے مطابق درخواستوں کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کرے گی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف رکاوٹیں ہٹانے کے کیس میں ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دیا۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت۔
انسداددِہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے ایمان مزاری اور ہادی علی کےخلاف کیس میں ایڈووکیٹ جنرل کو خط لکھتے ہوئے اسٹیٹ کونسل کے ناموں کی فہرست طلب کرلی ہے۔
عدالت نے قرار دیا کہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ التواء ہے، سپریم کورٹ میں اب یہ کیس غیر مؤثر ہو چکا ہے۔
سپریم کورٹ کے مطابق درخواستوں کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کرے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





