جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑ
سائنس و ٹیکنالوجی11 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:59
🇬🇧 English

ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ تعلیم، صحت، مالیات اور قومی سلامتی سمیت زندگی کا کوئی شعبہ ٹیکنالوجی کے اثرات سے محفوظ نہیں، آج اصل سوال یہ نہیں کہ دنیا کیسے بدلے گی بلکہ یہ ہے کہ اس تبدیلی کی سمت کون متعین کرے گا؟
  • انہوں نے کہا کہ ہر کلک اور ہر اسکرول کے ذریعے ہماری حقیقت اور سوچ کو تشکیل دیا جا رہا ہے، یہ اہم سوال ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں ہماری ترجیحات اور سماجی رویوں کی تشکیل کون کر رہا ہے؟ پاکستان کی دو تہائی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، ڈیجیٹل تبدیلی نوجوان نسل کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔
  • شزا فاطمہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں پاکستان کی معاشی اور قومی سلامتی کے ساتھ سماجی شناخت بھی داؤ پر لگی ہے، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر پاکستان کو اپنی ڈیجیٹل ترجیحات کا تعین کرنا ہوگا، ٹیکنالوجی کی عالمی تبدیلی میں پاکستان کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔
  • وزیر آئی ٹی نے کہا کہ پاکستان محدود وسائل کے باوجود ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے عالمی اور ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ تعاون بڑھا رہا ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، مہارتوں، جدت اور کنیکٹیویٹی کے لیے ایک ارب ڈالر متحرک کرنے کا منصوبہ ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، مصنوعی ذہانت نے تبدیلی کی رفتار کو مزید تیز کردیا ہے۔

اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ تعلیم، صحت، مالیات اور قومی سلامتی سمیت زندگی کا کوئی شعبہ ٹیکنالوجی کے اثرات سے محفوظ نہیں، آج اصل سوال یہ نہیں کہ دنیا کیسے بدلے گی بلکہ یہ ہے کہ اس تبدیلی کی سمت کون متعین کرے گا؟

انہوں نے کہا کہ ہر کلک اور ہر اسکرول کے ذریعے ہماری حقیقت اور سوچ کو تشکیل دیا جا رہا ہے، یہ اہم سوال ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں ہماری ترجیحات اور سماجی رویوں کی تشکیل کون کر رہا ہے؟ پاکستان کی دو تہائی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، ڈیجیٹل تبدیلی نوجوان نسل کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔

شزا فاطمہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں پاکستان کی معاشی اور قومی سلامتی کے ساتھ سماجی شناخت بھی داؤ پر لگی ہے، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر پاکستان کو اپنی ڈیجیٹل ترجیحات کا تعین کرنا ہوگا، ٹیکنالوجی کی عالمی تبدیلی میں پاکستان کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔

وزیر آئی ٹی نے کہا کہ پاکستان محدود وسائل کے باوجود ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے عالمی اور ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ تعاون بڑھا رہا ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، مہارتوں، جدت اور کنیکٹیویٹی کے لیے ایک ارب ڈالر متحرک کرنے کا منصوبہ ہے، ایک ارب ڈالر کا منصوبہ پاکستان کے ڈیجیٹل نظام کی بنیادی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد دے گا۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی

مارچ سے جون 2026 کے دوران برآمدات 32.3 فیصد کم ہو گئیں۔

12 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

قدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلی

سیلاب، زلزلے یا دیگر قدرتی آفات کی صورت میں پاکستان کو فوری بجٹ معاونت فراہم کی جائے گی۔

12 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیں

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف رکاوٹیں ہٹانے کے کیس میں ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا۔

12 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکان ہے۔

12 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

کوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کرنے والی پولیس پارٹی پر فتنہ خوارج کے حملے میں 10 اہلکار شہید۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

لاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد

لاہور میں 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں عدالت نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر۔