مظفر گڑھ: مضرِ صحت دودھ کیخلاف کارروائی، پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی ٹیم پر حملہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مظفر گڑھ: مضرِ صحت دودھ کیخلاف کارروائی، پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی ٹیم پر حملہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق 2 ایس ایچ اوز سمیت 7 پولیس اہلکار اور فوڈ اتھارٹی کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، مضرِ صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران کشیدگی ہوئی تھی۔
- ملزمان نے کچھ دیر کے لیے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بھی بنائے رکھا۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عون عباس 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): مظفر گڑھ میں اہلِ علاقہ نے کارروائی کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق 2 ایس ایچ اوز سمیت 7 پولیس اہلکار اور فوڈ اتھارٹی کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، مضرِ صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران کشیدگی ہوئی تھی۔
ملزمان نے کچھ دیر کے لیے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بھی بنائے رکھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عون عباس 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2 تھانوں کی پولیس فوڈ اتھارٹی کی اطلاع پر موقع پر پہنچی تھی، واقعے کے 2 مقدمات تھانہ سٹی اور تھانہ صدر میں درج کیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق 15 نامزد افراد سمیت 60 افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



