ملتان: زیرِ تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، 1 شخص جاں بحق، 6 زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملتان: زیرِ تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، 1 شخص جاں بحق، 6 زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے تلے دبے 6 افراد کو نکال لیا گیا، مزید کی تلاش جاری۔
- ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت جائے وقوع پر 10 سے 15 مزدوروں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔
- سی سی پی او میاں سعید کا کہنا ہے کہ نجی اسکول کے مالک کو گرفتار کر لیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ملتان کے نگانہ چوک پر زیرِ تعمیر پلازے کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، ملبے تلے دب کر 1 شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے تلے دبے 6 افراد کو نکال لیا گیا، مزید کی تلاش جاری۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت جائے وقوع پر 10 سے 15 مزدوروں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔
سی سی پی او میاں سعید کا کہنا ہے کہ نجی اسکول کے مالک کو گرفتار کر لیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
ریسکیو 1122 کی 10 گاڑیاں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جبکہ آپریشن میں 5 ایمبولینسز اور دیگر امدادی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



