بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی6 دن پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:48
🇬🇧 English

ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2026: سعودی لینڈ پویلین میں سیاحتی اور ثقافتی ورثہ متعارف

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2026: سعودی لینڈ پویلین میں سیاحتی اور ثقافتی ورثہ متعارف
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2026: سعودی لینڈ پویلین میں سیاحتی اور ثقافتی ورثہ متعارف"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی سیاحتی اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹیو عقیل الشیبانی اور سعودی سیاحتی شعبے کے 37 اداروں کے نمائندے بھی موجود تھے جس کا مقصد مملکت میں بڑھتے ہوئے سیاحتی مواقع کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔
  • اس تین روزہ ایونٹ میں سرکاری اور نجی شعے کے شراکت دار بین الاقوامی ٹور آپریٹرز، ایئرلائنز اور ٹریول ڈسٹری بیوٹرز کے ساتھ رابطے کریں گے۔
  • سعودی وزیرِ سیاحت احمد الخطیب نے کہا کہ ’سعودی سیاحت نے رواں برس عالمی سطح پر اپنی مستحکم حیثیت ثابت کی ہے۔
  • وزیر سیاحت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سعودی عرب 2030 تک سالانہ 15 کروڑ سیاحوں کی میزبانی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی وزیر سیاحت احمد بن عقیل الخطیب نے ورلڈ ٹریول مارکیٹ لندن 2026 میں سعودی لینڈ پویلین کا افتتاح کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی سیاحتی اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹیو عقیل الشیبانی اور سعودی سیاحتی شعبے کے 37 اداروں کے نمائندے بھی موجود تھے جس کا مقصد مملکت میں بڑھتے ہوئے سیاحتی مواقع کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔

اس تین روزہ ایونٹ میں سرکاری اور نجی شعے کے شراکت دار بین الاقوامی ٹور آپریٹرز، ایئرلائنز اور ٹریول ڈسٹری بیوٹرز کے ساتھ رابطے کریں گے۔ اس کا مقصد جدہ، العلا، بحیرۂ احمر اور امالا جیسے مقامات ہر نئے سیاحتتی تجربات متعارف کرانا ہے تاکہ مملکت میں سیاحت کو فروغ دیا جا سکے گا۔

سعودی وزیرِ سیاحت احمد الخطیب نے کہا کہ ’سعودی سیاحت نے رواں برس عالمی سطح پر اپنی مستحکم حیثیت ثابت کی ہے۔ رواں برس کی پہلی ششماہی کے دوران مملکت میں تقریباً چھ کروڑ 12 لاکھ سیاح آئے جو گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً ایک فیصد زیادہ ہیں جبکہ سیاحتی اخراجات کاحجم 151.9 ارب ریال تک پہنچ گیا۔‘۔

وزیر سیاحت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سعودی عرب 2030 تک سالانہ 15 کروڑ سیاحوں کی میزبانی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

سعودی ٹورازم اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹیو عقیل الشیبانی نے کہا کہ عالمی سیاحتی شعبے کے شراکت دار مملکت کی سیاحت کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔

لندن کے اس ایونٹ میں بحیرۂ احمر کے لگژری ریزوٹس، صحرائی کیمپنگ، ریاض سیزن، العلا کے فیسٹیول، القدیہ شہر میں سکس فلیگز اور اکواریبیا سمیت متعدد سیاحتی منصوبوں اور تفریحی سرگرمیوں کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔

سعودی پویلین میں پہلے دن امالا سیاحتی مقام کو خصوصی طور پر متعارف کرایا گیا جو مملکت کے جدید ترین پرتعیش ساحلی سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔ بین الاقوامی سیاحتی شراکت داروں کو مہمان نوازی کے شعبے میں ہونے والی پیشرفت اور نئی سہولتوں سے آگاہ کیا گیا۔

رواں برس امالا کے سات ریزوٹس نے مہمانوں کا استقبال شروع کر دیا ہے جن میں فور سیزنز، سکس سینسز اور روزوڈ کے ریزوٹس شامل ہیں۔

سعودی پویلین اس ایونٹ میں روایتی موسیقی، رقص، عربی خطاطی اور مملکت کے مختلف مقامات سے متاثرہ انٹرایکٹیو تجربات کے ذریعے ثقافتی ورثے کو بھی متعارف کرا رہا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔