پاکستان، چین کا آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان، چین کا آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ مزید مضبوط بنانے کا عزم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آج پاکستان آمد ہوئی ہے جبکہ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وزیر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔
- ترجمان کے مطابق چینی وزیر لیوہائی شینگ کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا، وہ دورے میں پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
- ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر اور سینیٹر اسحاق ڈار 2 نومبر کو اعلیٰ سطح تقریب کی مشترکہ صدارت کریں گے، پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح روابط اور جماعتی تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ترجمان کے مطابق پاکستان اورچین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ مزید مضبوط بنانے کےلیے پرعزم ہیں۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ مزید مضبوط بنانے کےلیے پُرعزم ہیں۔
ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آج پاکستان آمد ہوئی ہے جبکہ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وزیر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔
ترجمان کے مطابق چینی وزیر لیوہائی شینگ کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا، وہ دورے میں پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر اور سینیٹر اسحاق ڈار 2 نومبر کو اعلیٰ سطح تقریب کی مشترکہ صدارت کریں گے، پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح روابط اور جماعتی تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان کے مطابق پاکستان اورچین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ مزید مضبوط بنانے کےلیے پرعزم ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



