پاکستان کی سفارتی کوششوں سے متعلق قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور ہوگئی، اسحاق ڈار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان کی سفارتی کوششوں سے متعلق قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور ہوگئی، اسحاق ڈار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دوران جنگ سفارت کاری کے کردار پر صدارتی بیان منظور کرلیا۔
- اسحاق ڈار نے کہا پاکستان کی جانب سے پیش کردہ صدارتی بیان سلامتی کونسل کے تمام ارکان نے اتفاق رائے سے منظور کیا، مسلح تنازعات کے دوران سفارت کاری کشیدگی کم کرنے اور امن کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا دوران جنگ سفارت کاری پیچھے نہیں ہٹنی چاہیے بلکہ اسے مزید مؤثر ہونا چاہیے، سلامتی کونسل میں پاکستان کی قرارداد 2788 کے بعد امن کے لیے سفارتی کوششوں کا تسلسل ہے۔
- انھوں نے کہا تنازعات کے مشکل ترین حالات میں بھی امن کی کوششیں جاری رہنی چاہئیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی پیش کردہ سفارتی کوششوں سے متعلق قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور ہوگئی ہے۔
ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دوران جنگ سفارت کاری کے کردار پر صدارتی بیان منظور کرلیا۔
اسحاق ڈار نے کہا پاکستان کی جانب سے پیش کردہ صدارتی بیان سلامتی کونسل کے تمام ارکان نے اتفاق رائے سے منظور کیا، مسلح تنازعات کے دوران سفارت کاری کشیدگی کم کرنے اور امن کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا دوران جنگ سفارت کاری پیچھے نہیں ہٹنی چاہیے بلکہ اسے مزید مؤثر ہونا چاہیے، سلامتی کونسل میں پاکستان کی قرارداد 2788 کے بعد امن کے لیے سفارتی کوششوں کا تسلسل ہے۔
انھوں نے کہا تنازعات کے مشکل ترین حالات میں بھی امن کی کوششیں جاری رہنی چاہئیں۔ انھوں نے سفارت کاری کے ذریعے مذاکرات اور پائیدار امن کے فروغ کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



