پاکپتن: بس اور ٹریلر میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکپتن: بس اور ٹریلر میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں پیرا فورس اور پٹرولنگ پولیس کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں، 33 زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ملتان سے لاہور جانے والی بس 17 ایس پی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔
- وزیر اعلیٰ نے پاکپتن کے قریب بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور حادثے پر رپورٹ طلب کر لی۔
- مریم نواز نے زخمی مسافروں کے بہترین علاج کی ہدایت کی جبکہ ان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پاکپتن اسپتال پہنچ گئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں پیرا فورس اور پٹرولنگ پولیس کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں، 33 زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ملتان سے لاہور جانے والی بس 17 ایس پی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔
۔وزیر اعلیٰ نے پاکپتن کے قریب بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور حادثے پر رپورٹ طلب کر لی۔
مریم نواز نے زخمی مسافروں کے بہترین علاج کی ہدایت کی جبکہ ان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پاکپتن اسپتال پہنچ گئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



