پاک افغان سرحد پر طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، متعدد چیک پوسٹیں تباہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاک افغان سرحد پر طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، متعدد چیک پوسٹیں تباہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان رجیم نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بزدلانہ حملے میں شہری آبادی میں ایک گھر پر گولا گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔
- پاک فوج نے افغان جارحیت کا فوری اور انتہائی مستعدی کے ساتھ شدید جواب دیتے ہوئے افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔
- سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوان دشمن کی کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے مکمل فعال ہیں، معصوم شہریوں پر حملے کے بعد پاک فوج کا دشمن کے خلاف بھرپور ردِعمل جاری۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان رجیم نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بزدلانہ حملے میں شہری آبادی میں ایک گھر پر گولا گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک شہری نے جامِ شہادت نوش کیا۔
پاک فوج نے افغان جارحیت کا فوری اور انتہائی مستعدی کے ساتھ شدید جواب دیتے ہوئے افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوان دشمن کی کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے مکمل فعال ہیں، معصوم شہریوں پر حملے کے بعد پاک فوج کا دشمن کے خلاف بھرپور ردِعمل جاری۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



